ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

متعدد چینی طیاروں اور بحری جہازوں نے ہمارے علاقے میں گشت کیا ہے: تائیوان

 تائیوان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز  چین کے 29 جنگی  طیارے اور 6 بحری جنگی جہاز جزیرے کے اطراف میں نظر آئی ہیں۔

 تائیوانی امور دفاع کے مطابق ،جزیرے کے اطراف میں نظر آنے والے طیاروں میں سے 13 نے آبنائے تائیوان کے اطراف کے علاقوں میں سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ  فضائی و سمندری  گاڑیوں اور گشتی طیاروں اور بحری جہازوں کو بھی دیکھا گیا جن پر میزائل نصب تھے۔

 واضح رہے کہ امریکی ایوان نماءندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کے بعد  جزیرے کے اطراف میں چین نے فوجی مشقیں کرتے  ہوئے علاقے کا محاصرہ کرلیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں