ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزارت دفاع کا وفد ایف۔16 کی خرید کے لیے امریکہ روانہ

وزارت دفاع  کا تیکنیکی وفد  ایف۔16 کی ترسیل  اور جدت کو قلیل ترین مدت میں سر انجام دیے جانے  کے زیرِ مقصد  متعلقہ حکام کی دعوت پر امریکہ روانہ ہوا ہے۔

دفتر دفاع کے سماجی رابطوں کے پیج پر شائع کردہ خبر  میں یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ امریکہ  سے ایف۔16 کے حصول اور  جدت کے دائرہ عمل میں ترکی میں  تین اجلاس منعقد کیے  جانے کی یاد دہانی کرائی گئی ہے۔

بیان میں  کہا گیا ہے کہ "امریکہ سےایف ۔16 کے حصول اور جدت کے دائرہ کار میں دسمبر 2021 تا مارچ 2022 کی درمیانی مدت میں 3 اجلاس منعقد کیے گئے ہیں۔  اور اب اس سلسلے کو مزید آگے بڑھانے کے لیے  ایک ترک وفد  کی امریکہ  روانگی ہوئی ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں