English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فیفا نے بھارت سے اپنے تعلقات توڑ دیئے

القمر

 فیفا نے  بھارتی فٹ بال فیڈریشن کے ساتھ اپنے تعلقات غیر معینہ مدت کےلیے ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 اس کے نتیجے میں بھارت اگلے ماہ U-17 خواتین فٹ بال کے مقابلوں کی میزبانی کے حق سے محروم ہو جائے گا۔

 بھارتی عدالت عالیہ نے  مئی کے مہینے میں فٹ بال فیڈریشن کی انتظامیہ کو برطرف کرتےہوئے ایک تین رکنی کمیٹی بنانے کا فیصلہ دیا تھا۔

 اس  بنیاد پر فیفا نے  فیصلہ کرتےہوئے تعلقات توڑنے کا اعلان کیا اور باور کروایا کہ اگر کمیٹی، انتظامیہ  کی تقرری پر انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر دے تو یہ روابط پھر بحال ہو سکتے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے