ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ نے موڈرنا کی اپ ڈیٹ ویکسین کی منظوری دے دی

برطانیہ نے موڈرنا کی اپ ڈیٹڈ کورونا وائرس ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔

 برطانوی کمیشن برائے صحت عامہ و ادویات کا کہنا ہے کہ اپ ڈیٹڈ موڈرنا ویکسین تحفظ، معیار اور تاثیر کے برطانوی معیار پر پورا اترتی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ اپ ڈیٹڈ موڈرنا ویکسین کورونا کے اومی کرون ویرینٹ کیخلاف بھی موثر ہے۔

امکان ہے کہ اپ ڈیٹڈ موڈرنا ویکسین کی اضافی خوراک بالغ افراد کو لگائی جاسکے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں