English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی کوریا نے دو کروزمیزائلوں کا تجربہ کر ڈالا

القمر

 شمالی کوریا نے آج  صبح دوکروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

 جنوبی کوریائی امور دفاع کےمطابق، شمالی کوریا  نے ان  میزائلوں کو جنوبی پیونگ یان میں واقع اونشون سے داغا۔

 اے ایف پی  سے گفتگو کرتےہوئے جنوبی کوریائی امور دفاع کے ایک عہدےدار نے ان میزائلوں سے متعلق بتایا کہ امریکہ اور جنوبی کوریا  ان میزائلوں کی مسافت سے متعلق  تجزیات کا جائزہ  لے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ کئی ہفتوں بعد  پیانگ یانگ انتظامیہ نے  ان کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے