صدر رجب طیب ایردوان کی لیبیا کی سپریم اسٹیٹ کونسل کے چیئرمین خالد المعری سے ملاقات اگست 17, 2022 القمر صدر رجب طیب ایردوان نے لیبیا کی سپریم اسٹیٹ کونسل کے چیئرمین خالد المعری کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔ صدارتی کمپلیکس میں ہونے والی ملاقات میں پریس کو کوریج کی جازت نہیں دی گئی ہے۔