ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائجیریا، ٹرک اور گاڑیوں کے حادثے میں 10 افراد ہلاک، 15 زخمی

نائجیریا  کے صوبے  پلاٹیو  میں  ایک ٹرک اور 6 گاڑیوں کے اجتماعی حادثے  میں 10 افراد ہلاک  جبکہ 15 زخمی ہو گئے ہیں۔

نیشنل روڈ  سیکیورٹی   کوآرڈینٹر  الفونسس گوڈ ون  نے پریس کو بتایا ہے  کہ  پلیٹو باوچی شاہراہ پر ایک ٹرک  مخالف سمت سے آنے والی چھ گاڑیوں پر چڑھ آیا۔

زخمیوں میں سے بعض کی حالت  نازک ہونے کا ذکر کرنے والے  گوڈ ون نے  کہا کہ ہلاکتوں  میں اضافے کا  خدشہ ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں