ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ اور اقوام متحدہ کے سربراہان کا دورہ یوکیرین

یوکیرینی صدر  ولا دیمر  زیلنسکی  کا کہنا  ہے کہ روسی  فوجیوں    کے ان کے ملک سے انخلا  کے بعد  امن مذاکرات کا شروع کیا جانا   نا ممکن ہے۔

ولا دیمر  زیلنسکی نے لیویف  میں صدر رجب طیب ایردوان اور اقوام متحدہ   کے سیکرٹری جنرل  انتونیو گوٹرس   کے ہمراہ  سہہ رکنی  پریس کانفرس کا اہتمام کیا۔

صدر ایردوان اور گوٹریس کی میزبانی  کرنے پر  دلی مسرت ہونے  کا ذکر کرنے والے زیلنسکی نے بتایا کہ "خاصکر  یوکیرین کی زمینی سالمیت و حاکمیت  کی حمایت کرنے پر میں محترم   گوٹریس اور صدر ایردوان کا شکریہ   ادا کرتا ہوں۔ "

روس پر دہشت گردی کی کوشش کا الزام لگانے والے زیلنسکی نے روس کے ساتھ امن مذاکرات کے امکان پر بات  کرتے ہوئے کہا کہ وہ روس پر بھروسہ نہیں کرتے اور روس یوکرین کے شہروں پر روزانہ حملے کرتا رہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ "امن مذاکرات شروع کرنے کے لیے، روس کو پہلے مقبوضہ علاقوں سے نکلنا چاہیے۔”

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں