ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت، صوبہ ہما چل میں شدید بارشوں نے تباہ کاریاں مچا دیں

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں شدید بارشوں کے باعث 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

ڈپٹی کمشنر ارندم چودھری نے اطلاع دی کہ بارش کی وجہ سے مکانات گرنے والے 10 افراد کے خاندان میں سے 8 افراد کی موت واقع  ہو گئی۔

چوہدری نے کہا کہ طوفانی بارشوں سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد مزید دو لاشیں ملی ہیں، جس کے بعد مجموعی جانی نقصان 10 ہو گیا ہے۔اور  تقریباً 5  افراد تا حال لاپتہ ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں