English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شام، فرات ڈھال آپریشن علاقے میں 11 دہشت گرد جہنم واصل

القمر

شام میں فرات ڈھال کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 11 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ”ہمارے ہیرو کمانڈوز نے فرات ڈھال  کے علاقے میں ایک اور کامیاب آپریشن کیا۔انہوں نے امن اور سلامتی کے ماحول کو خراب کرنے کے لیے حملہ کرنے کی کوشش   میں ہونے والے  PKK/YPG کے 11 دہشت گردوں کو  بے اثر کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے