ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: اناج سے لدے مزید 4 بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے

اناج سے لدے مزید 4 بحری جہاز وں نے یوکرین کی بندرگاہوں سے  لنگر اٹھا لئے ہیں۔

ترکی وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اناج سے لدے مزید 4 بحری جہاز روانہ ہو گئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ بحری جہازوں میں سے ایک چیرنومورسک بندرگاہ سے اور باقی اودیسا اور یوزنی بندرگاہوں سے عازمِ سفر ہوئے ہیں۔

مزید کہا گیا ہے کہ یوکرین سے آنے والے ایک بحری جہاز اور یوکرین جانے والے 5 بحری جہازوں کی تلاشی و کنٹرول  کا کام بھی جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں