English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اناج کی برآمدات،2 مزید جہاز یوکرین سے روانہ

القمر

اناج ترسیل کے تحت مزید دو بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے ہیں۔

ترک امور دفاع کے مطابق،اناج ترسیل کے تحت یوکرینی بندرگاہوں سے 2 مزید بحری جہاز روانہ ہو چکے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ یوکرینی بندرگاہوں سے اناج کی برآمدات مشترکہ رابطہ مرکز کی نگرانی میں جاری ہیں، آج صبح بھی یوکرینی بندرگاہوں سے 2 مزید تجارتی جہاز اناج  لے کر روانہ ہو گئے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے