ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دریا ڈوگینا کی ہلاکت میں یوکرین ملوث ہے:روس

روسی سیاسی تجزیہ نگار،ماہر سماجیات اور فلسفی الیکسینڈر ڈوگن  کی بیٹی دریا ڈوگینا کی کار بم حملے میں  ہلاکت کے پس پردہ یوکرین کی خفیہ ایجنسی ملوث ہے۔

 گزشتہ ہفتے کے  روز  صدر پوتین کے قریبی ساتھی ڈوگین کی 30 سالہ صاحب زادی  دریا ڈوگینہ  ایک کار بم حملے میں ہلاک ہوگئی تھیں۔

روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ دراصل اس حملے میں الیکسینڈر ڈوگین نشانے پر تھے۔

روس کی تفتیشی کمیٹی  نے بتایا کہ اس حملے کا منصوبہ کافی پہلے سے تیار تھا جس میں یوکرین کی ایک نجی خصوصی  سروس ملوث ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں