English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران کی امریکی ڈرون بحری جہاز کو قبضے میں لینے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

القمر

امریکہ نے  خلیج بصرہ میں  پاسبان انقلاب ایران  کی جانب سے امریکی  پانچویں بحری بیڑے سے وابستہ ایک ڈرون بحری جہاز پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی ۔

 امریکی بحریہ کے مطابق، پاسبان انقلاب ایران  کے ایک بحری جہاز نے خلیج بصرہ میں امریکی پانچویں بحری بیڑے سے وابستہ  ایک ڈرون بحری جہاز کو تحویل میں لینے کی کوشش کی ۔

امریکی بحری کمان  کے کمانڈر بریڈ کوپر نے ایران کے اس اقدام کو غیر پیشہ وارانہ اوربھونڈا قرار دیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے