ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

این سمندری طوفان نے ریاست فلوریڈا میں تباہیاں مچا دیں

 

این  سمندری طوفان  وسیع پیمانے کی تباہ کاریوں اور سیلاب کا موجب بنا ہے۔

امریکہ ریاست فلوریڈا میں  فضا سے لیے گئے  مناظر میں این  سمندری طوفان کے  بعد تباہ کاریوں  کا واضح طور پر مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔   سمندری طوفان نے  متعدد علاقوں کو زیر آب کر دیا اور 20  لاکھ  سے زائد مکانات  اور دکانوں   کی بجلی منقطع کر دی۔  متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں