English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حریم شاہ  سیکیورٹی کے لیے سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئیں

القمر

 کراچی: ٹک ٹاکر حریم شاہ  نے سوشل میڈیا کے ذریعے ملنے والی دھمکیوں کے پیش نظر سیکیورٹی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔

 ٹک ٹاکر حریم شاہ پیر کے روز اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئیں ، جہاں انہوں نے سیکیورٹی کے لئے درخواست دائر کی۔

 حریم شاہ نے اپنے وکیل کے توسط سے دائر کرائی گئی درخواست میں آئی جی سندھ، محکمہ داخلہ اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

 درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ انہیں سوشل میڈیا اکانٹس کے ذریعے دھمکیاں ملی ہیں، اس لئے انہیں سیکیورٹی فراہم کی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے