English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں بھی گھڑی چور کے نعرے لگ گئے

القمر

 لاہور: تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کے خلاف لانگ مارچ میں بھی گھڑی چور کے نعرے لگ گئے۔

عمران خان کے خلاف لگائے جانے والے نعروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل گئی ، ویڈیو میں ایک شخص کو عمران خان کا کنٹینر سامنے سے گزرتا دیکھ کر گھڑی چور گھڑی چور کے نعرے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:صحافی خاتون جاں بحق، لانگ مارچ ختم

پاکستان مسلم لیگ (ن )کی رہنما حنا پرویز بٹ نے بھی اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے پی ٹی اٰئی پر تنقید کی  اور ٹوئٹ میں ہر طرف گھڑی چور کے نعرے  مکافات عمل لکھا۔یاد رہے کہ  اس سے قبل لاہور میں بھی  عمران خان کے سامنے گھڑی چور کے نعرے لگ گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے