ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان ، سوراب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے سوراب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 19کلو میٹر تھی، زلزلہ کا مرکز قلات سے 45 کلو میٹر دور جنوب میں تھا،زلزلے کے باعث شہری گھروں سے باہر آگئے اور کلمہ طیبہ پڑھتے رہے تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں