English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ممتاز زہرہ بلوچ دفترخارجہ کی نئی ترجمان مقرر

القمر

اسلام آباد: ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ ایشیا پیسفک کے فرائض سرانجام دینے والی ممتاز زہرہ بلوچ کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔

ممتاز زہرہ بلوچ ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ ایشیا پیسفک کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔اس کے علاوہ وہ امریکا، جنوبی کوریا سمیت مختلف ممالک میں فرائض انجام دے چکی ہیں۔

دریں اثنا صائمہ سید کو ڈپٹی ترجمان دفتر خارجہ مقررکیا گیا ہے، وہ بطور ڈی جی اسٹریٹجک کمیونیکیشن ڈویژن کام کررہی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے