ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران کی مارکیٹ میں فائرنگ ،سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک،15 زخمی

 تہران:ایران کے جنوب مغربی علاقے میں فائرنگ سے سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ 

3غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے جنوب مغربی شہر ایذہ میں موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد نے ایک مارکیٹ میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

گزشتہ ماہ ایران میں ایک مزار پر حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ داعش نے مزار پر حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں