English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ: ایتھوپیا مسلح افواج کے سربراہ انقرہ پہنچ گئے

القمر

وفاقی عوامی جمہوریہ ایتھوپیا کی مسلح افواج کے سربراہ مارشل برہانو ژولا گیلالچا  ترکیہ  مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گلیر کی سرکاری دعوت پر انقرہ پہنچ گئے ہیں۔

انقرہ پہنچنے پر جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر میں جنرل یاشار نے فوجی تقریب کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔

استقبالیہ تقریب کے بعد جنرل یاشار گلیر نے مارشل گیلالچہ کے ساتھ ملاقات کی۔

مذاکرات میں دونوں عسکری سربراہان نے علاقائی و بین الاقوامی پیش رفتوں کا جائزہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے