ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصر میں 5 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے

اطلاع ملی ہے کہ  مصر کے جنوبی سینائی صوبے میں 5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

قومی فلکیات اور جیو فزکس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ فیس بک پر اس موضوع پر ایک بیان  جاری کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ صبح آنے والے زلزلے کا مرکز جنوبی سینائی صوبے کا الطور  شہر تھا۔

ابتدائی اطلاعات  کے مطابق 9.61 کلومیٹر کی گہرائی میں آنے والے زلزلے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مصری میڈیا  کے مطابق  زلزلے کے جھٹکے دارالحکومت قاہرہ میں بھی محسوس کیے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں