English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک مسلح افواج شمالی شام میں دہشت گردوں کے خاتمے تک اپنے آپریشن کا جاری رکھے گی

القمر

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 12 دہشت گرد، جنہوں نے شمالی شام میں  شاخ زیتون اور فراتڈھال  کے علاقوں  میں فائرنگ کی تھی کو غیر فعال  کردیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے کی جانے والی فائرنگ  اور حملے کی کوششوں کا جواب  دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

بیان میں  کہا گیا ہے  کہ PKK/YPG کے 12 دہشت گرد، جنہوں نے شمالی شام میں شاخ زیتون اور فرات ڈھال  کے علاقوں میں  لوگوں کو ں ہراساں کرنے کے  لیے  گولیاں چلائیں،  تھیں  کے خلاف  فوجی آپریشن کرتے ہوئے  ان  کا صفایا  کردیا گیا ہے۔

وزارت کی طرف سے جاری کردہ ایک اور بیان میں بتایا گیا ہے کہ شمالی عراق کے گارا علاقے میں پی کے کے کے 3 دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہم دہشت گردی کے خاتمے اور اپنی قوم کو اس لعنت سے بچانے کے لیے پرعزم ہیں۔ شمالی عراق میں گارا کے علاقے میں PKK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال  کر دیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری کاروائیاں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے