ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں آپریشن،10 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے دس دہشت گرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  شمالی شام  میں حملے کی کوشش میں مصروف دہشتگردوں کا صفایا جاری ہے،اس سلسلے میں  فرات ڈھال اور شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقوں میں  اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کےکے کے دس دہشتگردوں کو ترک کمانڈوز نے ہلاک کر دیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں