English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کر گئے

القمر

کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر مختلف شوبز پیجز کی جانب سے خبر سامنے آئی ہے کہ اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر روگر بیات انتقال کر گئے ہیں۔

اداکارہ کے شوہر گزشتہ کئی سالوں سے کینسر میں مبتلا تھےان کا علاج چل رہا تھا تاہم وہ گزشتہ شب کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے دنیا سے رخصت ہوگئے۔

واضح رہے کہ تاحال حنا خواجہ یا ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے اس خبر کی باقاعدہ تصدیق نہیں کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے