ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی پائلٹوں کو F-35 جنگی طیارے استعمال کرنے سے روک دیا گیا

دعویٰ کیا گیا  ہے کہ متحدہ امریکہ نے غیر ملکی شہریت رکھنے والے اسرائیلی پائلٹوں کو F-35 جنگی طیارے استعمال کرنے سے منع کیا  ہے۔

اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ دفاع اور انٹیلی جنس حکام نے غیر ملکی شہریت کے حامل اسرائیلی فضائیہ کے پائلٹوں پر معلومات کی حفاظت اور تکنیکی لیکس کے خوف سے ایف 35 جیٹ طیارے استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی  ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ  کا یہ اقدام امریکی مفادات کے تحفظ اور انفارمیشن سیکیورٹی کو دی جانے والی بڑھتی ہوئی اہمیت کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

اسرائیلی حکومت نے تاحال اس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں