ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ کے سفیر شاکر اوزکان  تورنلر  نے اسرائیلی صدر ازاق ہرزوگ کو اسنادِ سفارت پیش کردی

تل ابیب میں ترکیہ کے سفیر شاکر اوزکان  تورنلر  نے اسرائیلی صدر ازاق ہرزوگ کو اسنادِ سفارت پیش  کی ہہے۔

مغربی  القدس میں اسرائیلی صدارتی  محل  میں منعقدہ ایک تقریب میں سفیرتورنلر کاخیرمقدم  ہرزوگ نے ​​کیا۔

تقریب  میں    ترکیہ ے  قومی ترانہ بجانے کے  بعد سفیر تورنلر نے  صدر  ہرزوگ کو اپنی اسنادِ سفارت   پیش کیں۔

ترکیہ  اور اسرائیل نے 2022 کے دوران باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے بہت سے اقدامات کیے تھے۔

اسرائیلی صدر ازاق ہرزوگ کا مارچ 2022 میں دارالحکومت انقرہ کا دورہ اس کے بعد مئی میں وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے اسرائیل کا دورہ کیا  اور  اس  کے بعد  اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپڈ نے بھی جون میں ترکیہ  کا دورہ کیا تھا۔

17 اگست 2022 کو ترکیہ  اور اسرائیل نے سفارتی تعلقات  کو فروغ دینے   کے لیے  باہمی سفیروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں