ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اٹلی کے نائب وزیر اعظم کل ترکیہ کے دورے پر تشریف لائیں گے

اٹلی کے نائب وزیر اعظم اور امور خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کے امور  کے  وزیر انتونیو تاجانی کل ترکیہ  کے دورے پر تشریف لائیں گے۔

وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اطالوی نائب وزیر اعظم اور خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون کے امور  وزیر، انتونیو تاجانی، 13 جنوری 2023 کو ترکیہ کا  ورکنگ دورہ کریں گے۔ وزیر خارجہ میلود چاوش اولو اور اطالوی   ہم منصب کے درمیان  ہونے  والی ملاقاتوں میں، موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں