English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تھائی لینڈ:آئل ٹینکر پر خوفناک دھماکہ،8 مزدورلا پتہ

القمر

تھائی لینڈ میں واقع ایک شپ یارڈ  پر موجود آئل ٹینکر  میں دھماکے سے کم از کم آٹھ مزدور لا پتہ ہو چکے ہیں۔

بینکاک پوسٹ اخبار کے مطابق، کانچا نابوری نامی صوبے سے وابستہ  موانگ میں موجود ایک شپ یارڈ پر مرمت کے لیے  موجود آئل ٹینکر میں اچانک دھماکہ ہو گیا۔

 اس دھماکے کے نتیجے میں وہاں موجود آٹھ مزدور لا پتہ ہو گئے۔

 حکام کا کہنا ہے کہ  آگ پر قابو پا لیا گیا ہے جبکہ مزدوروں کی تلاش کا کام جاری ہے۔

اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے