English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی ڈی ایم والے عوام میں جانے کے قابل نہیں رہے، شیخ رشید

وفاقی حکومت کی کراچی میں اسٹریٹ کرائمز روکنے کیلیے تجویز

لندن:سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی 13 جماعتیں زمین بوس ہو گئی ہیں، اب پی ڈی ایم والے عوام میں جانے کے قابل نہیں رہے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نیب کے مفرور لندن میں ارد گرد بسیرا کیے ہوئے ہیں، 385 لوگوں نے نیب قانون میں تبدیلی کر کے اپنی جان بچائی، بینکوں میں ایل سی نہیں کھل رہی، پورٹس سے مال نہیں ریلیز کیا جا رہا، تکنیکی بنیادوں پر پاکستان ڈیفالٹ کر چکا ہے۔

انہوں نے کہاکہ جو نسلی اور اصلی ہو گا عمران خان کے ساتھ کھڑا ہو گا، 10 ماہ سے اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے