ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپریم کورٹ میں سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر چیمبر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آ باد:امریکی سائفر کے ذریعے مبینہ سازش کے تحت پی ٹی آئی حکومت ہٹانے کی تحقیقات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں دائر چیمبر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔

 سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود مذکورہ چیمبر اپیلوں پر منگل کو سماعت کریں گے۔ یاد رہے کہ درخواستیں مبینہ عالمی سازش کے ذریعے عمران خان کی حکومت ہٹانے کی تحقیقات کیلئے دائر کی گئی تھیں تاہم رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواستوں پر مختلف اعتراضات عائد کرتے ہوئے انہیں واپس کر دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں