ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان، کردوفان صوبے میں 4افراد کی ہلاکت کے بعد ہنگامی حالت نافذ

 خرطوم:سوڈان کے جنوبی کردوفان صوبے میں مسلح حملے میں 4افراد کی ہلاکت کے باعث ایک ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

گورنر موسی محمود نے کہا کہ ریاست اپنے تمام ذرائع کو متحرک کرے گی اور اس “افسوسناک” واقعہ کے مجرموں کو عدالت کے کٹہرے میں لائے گی، عوامی تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے سیکیورٹی اور استحکام کے تحفظ اور افراتفری کا سد باب کرنے کے زیر ِ مقصد ایک ماہ کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں