ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

’’گیس، بجلی پیٹرول کی قلت ہو! کافی نہ بن سکے تو ترانہ گانا مشکل ہے‘‘

پاکستان انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشناہ شاہ کی حالیہ ٹوئٹ نے سوشل میڈیا پر نیا محاذ کھول دیا۔

اداکارہ نے ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا کہ میں اپنے ملک سے محبت کرتی ہوں، اپنی شناخت سے پیار بھی کرتی ہوں اور اپنے ملک کے لوگوں سے پیار بھی کرتی ہوں لیکن گھر میں جب گیس، بجلی، پیٹرول کی قلت ہو اور متبادل سسٹم بیٹھ رہا ہو تو ایسے۔۔ میں ترانہ گانا تھوڑا مشکل ہوجاتا ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ کے ردعمل کے ساتھ ہی نئی بحث چھڑ گئی، کچھ صارفین نے اُشنا کی بات سے اتفاق کیا جبکہ کچھ نے کہا کہ مشکل وقت ہی میں ملک کو ہماری زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔

141

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں