ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کی کوشش ہے پاکستان ڈیفالٹ کر جائے،رانا ثناء اللہ

arrested

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ عمران خان کی کوشش ہے پاکستان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو کر ڈیفالٹ کر جائے۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کا وقت آئین پاکستان میں مقرر ہے، آئین کے مطابق الیکشن کرائے جائیں گے۔ وزیرِ داخلہ نے کہا کہ ہمیں امریکی ڈالر کو آزاد کرنے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا شوق نہیں ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی)نے آئی ایم ایف سے غلط معاہدہ کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں