ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام ادریس کا اپنی اہلیہ سحر سے شادی میں وقفہ لینے کا اعلان

فوٹو: انسٹاگرام

 لاہور: مشہور ولاگر اور یوٹیوبر شام ادریس نے اپنی اہلیہ سحر (فروغی)  سے کچھ عرصے کے لئے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔

ادریس اور سحر 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور مارچ 2020 میں ان کے ہاں ایک بچی کی پیدائش ہوئی تھی۔

aaa

انسٹاگرام کی پوسٹ میں شام ادریس نے لکھا کہ میں یہ اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ فروغی اور میں اپنے رشتے میں وقفہ لے رہے ہیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ مجھے فروغی اور رابیل سے متعلق مسائل میں ملوث نہ کیا جائے اور اس مشکل وقت میں پرائیویسی کا خیال رکھا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں