ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پریانکا چوپڑا اپنی بیٹی ’مالتی میری‘ کو منظرِعام پر لے آئیں

لاس اینجلس: بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پرو ائرل ہوگئیں۔

پریانکا چوپڑا پہلی مرتبہ اپنی بیٹی مالتی میری جونس کو منظرِ عام پر لے آئیں، اداکارہ بیٹی اور شوہر نک جونس کے ہمراہ لاس اینجلس میں منعقد ہالی ووڈ واک آف فیم  کی تقریب میں شریک ہوئی تھیں جہاں ان کے شوہر کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی اپنی بیٹی مالتی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں جبکہ سوشل میڈیا پر بھی پریانکا اور ان کی بیٹی کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔

 

 

 

 

 

A post shared by Modeliingpakistan (@modelingpakistanofficial)

یاد رہے کہ پریانکا چوپڑا نے 2018 میں امریکی گلوکار نک جونس سے شادی کی تھی جس کے 4 سال بعد گزشتہ برس ان کے ہاں سروگیسی کے زریعے بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: پریانکا چوپڑا نے سروگیسی کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی وجہ بتا دی

 

 

 

 

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں