ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پشاور پولیس لائنز دھماکا، پولیس کو اہم شواہد مل گئے

پشاور: پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی تحقیقات کے دوران مزید پیشرفت، پولیس کو اہم شواہد مل گئے ۔

سی سی پی او پشاور اعجاز خان کا کہنا تھا کہ خودکش حملہ آور نے مسجد میں داخل ہونے سے پہلے ہیلمٹ باہر چھوڑا تھا، حملہ آور کے جسمانی اعضا اور ہیلمٹ مسجد کے ملبے سے ملے ہیں، ہیلمٹ سے فارنزک شواہد لے لیے گئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق تفتیشی ٹیم کو خودکش حملہ آور کے زیر استعمال بوٹ ملے ہیں، خودکش حملہ آور کے دو پاں بھی ملے جن سے تفتیش میں مزید اہم پیشرفت ہو گی، حملہ آور کے زیر استعمال ہیلمٹ بھی پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں