English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چاڈ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھول لیا

 تل ابیب:مسلم اکثریتی افریقی ملک چاڈ نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا ہے،

اسرائیل نے تل ابیب میں چاڈ کا سفارتخانے کھولے جانے کے اقدام کو تاریخی لمحہ قرار دیا ہے۔

چاڈ اور اسرائیل کے درمیان 1972میں منقطع ہونے والے تعلقات 2019میں دوبارہ بحال ہوگئے تھے،دونوں ممالک کے تعلقات 1972میں منقطع ہوگئے تھے۔

لیبیا کے معمر قذافی نے چاڈ پر اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کیلئے دبا ﺅڈالا تھا،مئی 2022 میں کئی افریقی ممالک کیلئے نامزد اسرائیلی سفیر نے اپنی سفارتی اسناد صدر محمد ادریس کو پیش کی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے