ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہد آفریدی نے بیٹی اور داماد کی ایک ساتھ تصویر جاری کردی  

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اور فاسٹ بالر شاہین آفریدی کی نکاح کے بعد کی تصاویر جاری کردیں۔

 انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیٹی باغ کا ایک خوبصورت پھول ہے کیونکہ یہ بڑی نعمت سے کھِلتا ہے۔

 شاہد آفریدی نے لکھا کہ بیٹی وہ ہے جس کے ساتھ آپ ہستے ہیں، خواب دیکھتے ہیں اور پورے دل کے ساتھ پیار کرتے ہیں، والد ہونے کی حیثیت سے میں نے اپنی بیٹی شاہین آفریدی کے نکاح میں دے دی ہے، دونوں کو مبارک ہو۔

 اسی دوران شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی ایک ساتھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جس میں دونوں کو ایک ساتھ دیکھے جاسکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں