ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈونیشیا میں چینی لالٹین میلہ منایا گیا

جکارتہ : انڈونیشیا میں چینی لالٹین میلہ منانے کے لئے مختلف اشکال کی دلکش لالٹینیں شہروں میں سجی نظر آئیں جبکہ ڈریگن رقص سمیت مختلف تقریبات کا بھی انعقاد کیا گیا۔

چینی قمری کیلنڈر کے ابتدائی ماہ کے 15 ویں دن لالٹین میلہ رواں سال 5 فروری کو منایا گیا۔اس میلے میں خاندانوں کے دوبارہ ملنے، دعوتوں، لائٹ شوز اور مختلف ثقافتی تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں