ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بالی وڈ فلم ’تارے زمین پر‘ کی اداکارہ جان کی بازی ہار گئیں

 ممبئی: بالی وڈ کی مشہور شخصیت گرو دت کی بہن للیتا لجمی 90 برس کی عمر میں جان کی بازی ہار گئیں۔

للیتا لجمی ایک مشہور و معروف مصورہ تھیں اور عامر خان کی مشہور فلم ’تارے زمین پر‘ میں انہوں نے کومیو اداکاری کی تھی۔

جہانگیر نکولسن آرٹ فاؤنڈیشن نے سوشل میڈیا پر للیتا لجمی کی موت کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔

للیتا لجمی کا مصورانہ کام ذاتی زندگی اور مشاہدات پر مبنی ہے جبکہ ان کا ابتدائی کام مرد اور عورت کے درمیان چھپی ہوئی پریشانیوں کے گرد گھومتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں