ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان میں جیل جانےکیلیے اپنی ضمانتیں کینسل کرائیں، شازیہ مری

کراچی:وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان میں جیل جانے کی ہمت ہے تو اپنی ضمانتیں کینسل کرائیں، لاڈلے نے پاکستان کو تختہ مشق بنا دیا ہے، دیتا ہے دھوکا قوم کو بیانیہ بدل بدل کر۔

شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان نے کل تک امریکا نے سازش کی رٹ اور آج امریکا نے کوئی سازش نہیں کی کا دعوی کرتا ہے؟ عمران نیازی روز ایک نیا جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران کا جھوٹ ہی اس کا بیانیہ ہے، مالم جبہ، بلین ٹری اور پشاور بی آر ٹی، توشہ خانہ عمران نیازی کی کرپشن کی داستانیں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں