ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی پر فلم بنائی جائے گی

 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی کی تاریخ پر فلم کے حوالے سے شیخ رشید احمد اور برطانوی کمپنی میں معاہدہ طے پاگیا۔

فلم کا نام ’دھن راج شیخ رشید لال حویلی‘ ہوگا جس کی شوٹنگ کے لیے کمپنی این او سی حاصل کے بعد جلد پاکستان آئے گی۔

شیخ رشید احمد نے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ وہ آج پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سے ملنے لاہور جائیں گے اور ساڑھے 3 بجے ان کی ملاقات زمان پارک میں طے ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں