ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی اسمبلی میں انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن بل متفقہ طور پر منظور

 اسلام آباد:قومی اسمبلی نے انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن بل متفقہ طور پر منظور کر لیا۔

قومی اسمبلی میں انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن بل پیش کیا گیا جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ 

قومی اسمبلی میں زکو ةٰو عشر ترمیمی بل 2023، گیس چوری کی روک تھام اور بازیابی کا ترمیمی بل 2023 بھی پیش کیا گیا۔ 

انٹر بورڈ کوآرڈینیشن کمیشن بل متفقہ طور پر منظور کیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں