ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ کا مارچ میں پاکستان آنے کا امکان



فوٹو: فائلفوٹو: فائل

لاہور: عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا 3 مارچ کو پاکستان آنے کا امکان ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ جمائمہ اپنی فلم کی ریلیز کے لیے پاکستان آئیں گی۔

123123

جمائمہ کی فلم 3 مارچ کو پاکستان میں ریلیز کی جائے گی اور فلم کی کاسٹ میں پاکستانی اداکارہ سجل علی بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : جمائمہ خان کی فلم پاکستان میں کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

34533453

فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو ود اِٹ‘  میں پاکستانی ثقافت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں