English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جیل بھرو تحریک: نظر بند افراد کو رہا کرنے کاحکم نامہ جاری

detained

لاہور: ہائیکورٹ نے جیل بھرو تحریک میں نظر بند افراد کو رہا کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔

جسٹس طارق سلیم شیخ نے تحریک انصاف کی درخواست پر عبوری تحریری حکم جاری کیا، تحریری حکم نامے کے مطابق ناموں کی فراہم کردہ لسٹ میں نظر بند افراد اگر کسی کریمنل کیس میں درکار نہیں تو رہا کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: جیل بھرو تحریک: از خود گرفتاری دینے والے رہنماؤں اور کارکنوں کی نظربندی کے احکامات چیلنج

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے