ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان

 لاہور:محکمہ موسمیات نے ملک میں ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا امکان ظاہر کردیا۔

رواں سال خیبرپختونخوا ہ کے شمالی علاقوں اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔

محکمہ موسمیات نے مارچ، اپریل اور مئی کا موسمیاتی جائزہ جاری کردیا ہے، ملک کے بیشتر حصوں میں بارشیں معمول کے مطابق ہوں گی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مارچ کے علاوہ اپریل اور مئی بھی ہیٹ ویو کے امکانات ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں