English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پیٹ کمنز بھارت کے ساتھ چوتھے ٹیسٹ کیلئے بھی دستیاب نہیں ہوں گے

سڈنی:آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز چوتھے ٹیسٹ کے لیے بھی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز کی غیر موجودگی میں اسٹیو اسمتھ ٹیم کی قیادت کریں گے،پیٹ کمنز  والدہ کی طبیعت خراب ہونے پر تیسرے ٹیسٹ سے قبل سڈنی واپس چلے گئے تھے۔ 

بھارت کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں بھی اسٹیو اسمتھ نے کپتانی کی تھی،کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز نے اپنی فیملی کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے