ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوڈان کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیاں فرسودہ ہو چکی ہیں، چین

interest rates

اقوام متحدہ:چین نے کہا ہے کہ سوڈان کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیاں فرسودہ ہو چکی ہیں جنہیں ہٹا لیا جانا چاہیے۔

چین کا کہنا تھا کہ    15 رکنی سلامتی کونسل نے سوڈان سے متعلقہ پابندیوں کی نگرانی کرنے والی اپنی کمیٹی کے پینل ماہرین کے مینڈیٹ میں 12 مارچ 2024 تک توسیع کردی، اس حوالے سے13ارکان نے توسیع کے لیے حمایت کا اظہار کیا۔

 چین اور روس نے  رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ قرارداد 2676 (2023) کو منظور کرتے ہوئے، کونسل نے سوڈان کی حکومت کی طرف سے کئی اہم معیارات پر حاصل کی گئی پیش رفت کی روشنی میں پابندیوں کا جائزہ لینے کا ارادہ ظاہر کیا۔ مسودہ قرارداد امریکہ کی جانب سے پیش کی  گئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں