ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ میں برفانی طوفان کے الرٹ برقرار، 100 سے زائد اسکول بند

لندن:برطانیہ بھر میں برفانی طوفان کا الرٹ برقرار ہے،ویلز میں برف باری کے باعث سو سے زائد اسکول بند کردئیے گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ویلز میں جمعے کی صبح تک برف باری جاری ر ہی جبکہ انگلینڈ کے وسطی اور شمالی علاقوں میں چالیس سینٹی میٹر تک برف باری متوقع ہے۔

برطانیہ میں گزشتہ رات دو ہزار دس کے بعد مارچ میں سب سے سرد رات ریکارڈ کی گئی۔ برفباری کی وجہ سے مختلف شہروں میں ایئرپورٹ پر پروازوں کا نظام بھی متاثر ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں